برڈ ووڈن وال آرٹ
برڈ ووڈن وال آرٹ
پک اپ کی دستیابی کو لوڈ نہیں کیا جا سکا
برڈ لونگ روم بیڈ روم انٹرنس ڈور لکڑی کی دیوار آرٹ ڈیکوریشن
تفصیل:
- مواد: MDF لکڑی
- تیار سائز: 12 انچ x 28 انچ
- موٹائی: 2-3 ملی میٹر
- رنگ: سیاہ
نوٹ: کسی اضافی ہینگنگ ہارڈ ویئر کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ دیوار پر چپکنے کے لیے پیچھے سے چپکنے والی ٹیپ لگی ہوئی ہے۔
اگر آپ پینٹنگز کو سٹکی ٹیپ کے ساتھ دیوار پر ہینگ کرتے ہیں، تو اسکا ایک بڑا فدا یہ ہے:
سٹکی ٹیپ کا استعمال کرنے سے نہ تو کیل لگانی پڑتی ہے، نہ ہی سوراخ کرنا پڑتا ہے — اسلیے آپکی دیوار بلکل محفوظ اور صاف رہتی ہے۔ خاص طور پر اگر آپ کرائے کے مکان میں ہیں یا اکثر سجاوٹ بدلتے ہیں، تو آپ طریقہ عارضی اور پریشانی سے پاک ہے۔
بونس فیڈی:
- آسانی سے جگہ کر سکتے ہیں۔
- کم سے کم اوزار چاہیئے ہوتے ہیں۔
- ہموار سطحیں کافی مضبوط ہولڈ دیتا ہے (جیس پینٹ کی دیواریں، ٹائلیں، وغیرہ)۔
- فریم دیوار کے ساتھ فلیٹ یا لیول py Lgta hy۔
- دیوار کو نقصان نہیں ہوتا
بانٹیں


Simple aur elegant design. Har guest tareef karta hai jab dekhte hain. Ghar ka decor upgrade ho gaya without extra cost.
Is price mein aisa wall art milna mushkil hai. Packaging safe thi aur delivery time par hui. Paisa wasool product!