مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کی 3

3 لیف آرٹ لکڑی کے فریموں کا سیٹ

3 لیف آرٹ لکڑی کے فریموں کا سیٹ

باقاعدہ قیمت Rs.1,599.00
باقاعدہ قیمت قیمت فروخت Rs.1,599.00
Save -1599 بک گیا
چیک آؤٹ پر شپنگ کا حساب لگایا جاتا ہے۔

دیوار کی سجاوٹ / چسپاں تصویر ٹائلوں کے لیے 3 لیف آرٹ لکڑی کے فریموں کا سیٹ

تفصیل:

کمرے کی سجاوٹ کے لیے دیوار کا فریم

مواد: لکڑی کا بورڈ اور فوٹو پیپر

سائز: 11 انچ اونچائی اور 8 انچ چوڑائی

نوٹ: کسی اضافی ہینگنگ ہارڈ ویئر کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ دیوار پر چپکنے کے لیے پیچھے سے چپکنے والی ٹیپ لگی ہوئی ہے۔

اگر آپ پینٹنگز کو سٹکی ٹیپ کے ساتھ دیوار پر ہینگ کرتے ہیں، تو اسکا ایک بڑا فدا یہ ہے:

سٹکی ٹیپ کا استعمال کرنے سے نہ تو کیل لگانی پڑتی ہے، نہ ہی سوراخ کرنا پڑتا ہے — اسلیے آپکی دیوار بلکل محفوظ اور صاف رہتی ہے۔ خاص طور پر اگر آپ کرائے کے مکان میں ہیں یا اکثر سجاوٹ بدلتے ہیں، تو آپ طریقہ عارضی اور پریشانی سے پاک ہے۔

بونس فیڈی:

  • آسانی سے جگہ کر سکتے ہیں۔
  • کم سے کم اوزار چاہیئے ہوتے ہیں۔
  • ہموار سطحیں کافی مضبوط ہولڈ دیتا ہے (جیس پینٹ کی دیواریں، ٹائلیں، وغیرہ)۔
  • فریم دیوار کے ساتھ فلیٹ یا لیول py Lgta hy۔
  • دیوار کو نقصان نہیں ہوتا
مکمل تفصیلات دیکھیں

Customer Reviews

Based on 3 reviews
100%
(3)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
H
Hira Zubair
Minimalist Aesthetic Lover

Mujhe over-decorated cheeze pasand nahi, is liye ye simple aur sleek frames bilkul mere taste ke mutabiq thay. Matte finish aur neutral design kisi bhi wall ke sath match kar jata hai. Ghar ke liye ek soft, modern touch add karta hai.

F
Farhan Javed
First-Time Buyer

Pehli dafa online wall frames order kiye thay, thoda doubt tha quality ka. Lekin jab parcel mila to pleasantly surprised ho gaya. Design bohat neat tha aur size bhi perfect nikla. Ab plan hai ke same type ka aur set order karoon bedroom ke liye.

A
Areeba Shah
For Gifting

Yeh wall art set maine apni behn ke liye gift mein liya tha. Use bohat pasand aaya. Packing achhi thi aur time par deliver bhi ho gaya. Affordable aur useful gift option hai, especially housewarming ya birthdays ke liye.